حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،آج کل ہر انسان انٹرنیٹ سے مستفید ہورہا ہے اور نہ جانے کتنے افراد ایسے ہیں جو اس کا غلط فائدہ اٹھا رہے ہیں، اور غلط حرکات کا شکار ہوجاتے ہیں۔
تحریر پوسٹ کی جانب سے انٹرنیٹ کا صحیح استعمال اور ماہِ مبارک رمضان میں خدا کے بندوں کی رہنمائی کیلئے پچھلے سال کی طرح اس سال بھی آنلائن کلاسوں کا انتظام کیا گیا ہے۔
بتاتے چلیں کہ تمام کلاسیں مفت ہیں اور ہندوستانی وقت کے مطابق رات دس بجے ہوں گی۔
کلاسوں کی تعداد 20 ہوگی جو آج رمضان کی پہلی تاریخ سے 25 رمضان المبارک تک چلیں گی اور 26 کو امتحان کے بعد 27 ویں تاریخ کو نتائج کا اعلان کیا جائے گا، شبہائے قدر میں کلاسوں کی تعطیل ہوگی۔
تمام کلاسیں اردو زبان میں ہوں گی اور قم میں زیر تعلیم محققین، ماہرین اور ڈاکٹرز کے ذریعہ کلاس منعقد کی جائے گی۔
سبھی کلاسوں کے لنک نیچے دئے گئے ہیں، اپنی دل چسپی کے لحاظ سے گروپ کے لنک پر جاکر اس ماہِ مبارک کو سابقہ ماہ وسال سے بہتر بنائیں؛
🔹 عنوان: قرآن مجید ⬇️
1️⃣ تفسیر قرآن
https://chat.whatsapp.com/FvkjdAqvq671242aFT6tgV
2️⃣ تجوید قرآن
https://chat.whatsapp.com/LuPRYWhym9Y2uaiBJr17zZ
3️⃣علوم قرآن
https://chat.whatsapp.com/F060iS7o3BhEtEWOq3oXGw
🔹 عنوان: عقائد⬇️
1️⃣ شیعہ عقائد (شبہات اور ان کے جوابات)
https://chat.whatsapp.com/DLvjNdviPUbJVD5iT82Obj
2️⃣ توحید اور عدل
https://chat.whatsapp.com/FyRtkqQbMVQIzQpKhnWJKB
3️⃣ نبوت اور امامتhttps://chat.whatsapp.com/LTS6CyPIj6M6xn7BlrvC9F
4️⃣ رجعت و قیامت
https://chat.whatsapp.com/B72FrHYl4Gd9fUyG7q90ml
5️⃣رد وھابیت
https://chat.whatsapp.com/IbEsm30yV2RHYScTHkPVDl
6️⃣ اسلام اور جدید روشنفکری
https://chat.whatsapp.com/Jhde7DLLyPOKYFNLtutzc7
🔹عنوان: حدیث ⬇️
1️⃣ تاریخ حدیث
https://chat.whatsapp.com/FZbhoY2IlMl7yHRrlx0v5E
2️⃣نہج البلاغہ
https://chat.whatsapp.com/DA47E5WyIMfJvidJ5M4hwb
🔹 عنوان: نہج البلاغہ⬇️
1️⃣ اسلامی احکام
https://chat.whatsapp.com/JmOKLWQYqqkIjLV6UcvvE6
2️⃣ اسلامی آداب
https://chat.whatsapp.com/FH4y4pOyljcGzTkvf2T9Ie
🔹 عنوان: احکام⬇️
1️⃣ طہارت، نماز، روزہ
https://chat.whatsapp.com/HN7qyvno5v63I0CXr2LxXK
2️⃣ جدید مسائل، تجارت و معرفت
https://chat.whatsapp.com/F04MudTV2ZG6BZxFpggkEP
رجسٹریشن کیلئے نیچے دیے گئے لنکس پر کلک: https://forms.gle/Yg56axT2ndXQ4nGF6